ابنا: امام خمینی اور رہبر انقلاب اسلامی کے افکار میں اسلامی مذاہب کی تقریب کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں نے آیت اللہ دری نجف آبادی ملاقات کی اور ان کی اقتدا میں نماز مغرب و عشا ادا کی۔

20 دسمبر 2016 - 18:17